جلال پور پیروالا: ’چوریاں ہو رہی ہیں، بھوک کے باوجود سامان کے لیے رکے ہوئےہیں‘
جلال پور پیروالا: ’چوریاں ہو رہی ہیں، بھوک کے باوجود سامان کے لیے رکے ہوئےہیں‘
جمعہ 26 ستمبر 2025 10:15
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا کی متعدد بستیاں زیر آب ہیں لیکن لوگ چوری کے ڈر سے اپنے گھروں میں ہی رہنے پر مجبور ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بھوک کے باوجود وہ اپنے سامان کی حفاظت کے لیے ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ