Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں ہڑتال: ’ڈرائیورز کا قتل اور ٹرکوں کو لگنے والی آگ‘

’چار کروڑ روپے کی گاڑی، راستے میں خطرہ ہی خطرہ، ٹائرز برسٹ، ڈرائیورز کا قتل اور سامان کو لگنے والی آگ۔‘
بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر ٹرکوں کو سامان سمیت جلانے، ڈرائیوروں کے مسلسل قتل کے واقعات اور عدم تحفظ کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں اور بسیں کھڑی کرکے غیر معینہ مدت تک ہڑتال شروع کردی ہے۔ تاجروں نے بھی دکانیں بند کرکے احتجاج کی حمایت کردی۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: