اسلام آباد میں واقع کچہری کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکہ
اسلام آباد میں واقع کچہری کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکہ
منگل 11 نومبر 2025 14:23
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے ہیں: اے ایف پی کی ویڈیو