Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی، انڈین فوج کی تیاریاں

انڈیا نے ارونا چل پردیش میں چین کے ساتھ ملحقہ سرحد پر اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے سرحدی علاقے کے دفاع میں اضافہ ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: