فلپائن میں شدید طوفان و لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی اتوار 30 اکتوبر 2022 6:24 فلپائن میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 72 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور تقریباً 500 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں فلپائن طوفان بارشیں اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں