Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قربانی کی مثال، بونیر میں سکول ٹیچر لوگوں کو بچانے ہوئے خود سیلابی ریلے کی نذر

بونیر بشونئی کے سکول ٹیچر ظہور احمد نے قربانی کی مثال قائم کر دی ہے جنہوں نے سیلاب کے دوران پہلے اپنے عزیز واقارب کو ریسکیو کیا اور پھر دوسرے لوگوں کو، لیکن اسی دوران خود سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے۔
دیکھیے بونیر سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی رپورٹ۔

شیئر: