بونیر کا سب سے خوبصورت گاؤں بشونئی جہاں سیلاب سے 150 گھر مکمل ملیا میٹ ہوئے
بونیر کا سب سے خوبصورت گاؤں بشونئی جہاں سیلاب سے 150 گھر مکمل ملیا میٹ ہوئے
جمعہ 22 اگست 2025 17:09
ضلع بونیر کا سب سے خوبصورت گاوں بشونئی ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے ایک ہی گاؤں کے 150 گھر مکمل ملیا میٹ ہوئے۔ اس وقت مقامی لوگ گھروں سے سامان نکالنے میں مصروف ہیں۔
مزید جانتے ہیں بونیر سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد سے۔