Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مثال بنوں گی‘، پشاور میں ماسٹر ڈگری ہولڈر خاتون کی ’لذیذ بریانی‘

پشاور کی اقرا شاہ کی تعلیم ماسٹرز تک ہے مگر وہ سڑک کنارے ’لذیذ بریانی‘ بیچ کر پشتون معاشرے کی عورتوں کے لیے مثال بننا چاہتی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: