Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان کی سربراہی میں جی سی سی ممالک کی سربراہ کانفرنس کا آغاز

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزاور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں جی سی سی ممالک کی سربراہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ سربراہ کانفرنس کے اجلاس میں ایران کی مداخلت، یمن کا بحران، شامی مسئلہ اور خطے کو درپیش دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کانفرنس کے اختتام میں دہشت گردی کی مالی امداد کے انسداد کے لئے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 

شیئر: