Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے سٹریٹ چلڈرن جو فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب کے ساتھ میچ کھیلیں گے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ’میں بھی کچھ ہوں‘ کے نام سے مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد سٹریٹ چلڈرن کو مختلف کھیلوں میں ٹریننگ دینا اور قومی و بین الاقوامی سطح پر انہیں مواقع فراہم کرنا ہے۔ ان بچوں میں سے کچھ  فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب کے خلاف فٹبال میچ میں پاکستانی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ اردو نیوز کے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔۔

شیئر: