Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخ کیا رہے

ایک اونس سونے کی قیمت 8795.28  ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی عرب میں جمعرات 30 مئی 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی۔
لائیو پرائس گولڈ کے مطابق  24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 282.81 ریال تک آگئے جبکہ ایک دن قبل بدھ کو اس کے نرخ 284.42 ریال تھے۔
22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 259.62 ریال، 21 قیراط ایک گرام کی قیمت 247.46 ریال رہے۔
18 قیراط کی قیمت 212.10 ریال، 14 قیراط کی قیمت 165.44 ریال، 10 قیراط ایک گرام کی قیمت 117.93 ریال رہی۔
مملکت میں ایک اونس سونے کی قیمت 8795.28  ریال، ایک تولہ سونے کی قیمت 3298.60 اور ایک کلو سونا 2 لاکھ 82 ہزار 806 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: