وادی ہنزہ کی فضاؤں میں پرندوں کی طرح اڑنے والی غیر ملکی ونگ سوٹ پائلٹ کون ہیں ؟
اتوار 24 ستمبر 2023 18:33
انسان کی زمانوں سے خواہش رہی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوا میں اڑے۔ ونگ سوٹ فلائنگ نے اس خواب کو حقیقت کا روپ دیا ہے۔
ناروے سے تعلق رکھنے والی ونگ سوٹ پائلٹ امبر فورٹی وادی ہنزہ کی فضاؤں میں پرندوں کی طرح اڑ رہی ہیں۔ ونگ سوٹ پائلٹ امبر فورٹی اس کھیل میں عالمی اعزاز رکھتی ہیں۔
امبر فورٹی ہنزہ کو ونگ سوٹ کھیل کے کھلاڑیوں کے لیے جنت کیوں سمجھتی ہے؟ تفصیل سید صفدر گردیزی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں