Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’امید کا پیغام‘، بلوچستان کی پہلی ہندو اسسٹنٹ کمشنر

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ کشش چوہدری نے صوبائی مقابلے کا امتحان (پی سی ایس) پاس کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ بلوچستان کی پہلی ہندو خاتون اور کم عمر ترین اسسٹنٹ کمشنر بن گئی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: