Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت کی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو نرخوں میں کمی

14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 140.72 ریال  رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی عرب میں 23 نومبر  کو سونے کے نرخوں میں کئی روز سے اضافے کے بعد معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
تواصل ویب سائٹ کے مطابق  24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.55 ریال رہی جبکہ گزشتہ روز  اس کی قیمت 241.08 ریال تھی۔
22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 220.34 ریال، 21 قیراط کی قیمت 210.48 ریال ریکارڈ کی گئی۔
18 قیراط کی قیمت  180.41 ریال اور 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 140.72 ریال  رہی۔
ایک اونس سونے کی قیمت 8042.19 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 172 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: