Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعے کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 210.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ 3 نومبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 210.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 209.30 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.11 ریال، 22 قیراط ایک گرام 220.10 اور 18 قیراط 180.08 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,016.89 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,112.94 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,305.02 ریال اور ایک کلوگرام سونا 241,787.13 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: