Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں بٹنوں والے چھوٹے موبائل فون بند کرنے کا کیا فائدہ ہوگا؟

وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام نے سمارٹ فون کی رسائی کو بڑھانے کے ایک  سمری کا کابینہ کو بھجوائی ہے جس کے تحت سادہ موبائل فون اور ٹو جی انٹرنیٹ استعمال کرنے والے موبائل فونز کا استعمال بند کر دیا جائے گا۔ 
اس پالیسی کا بنیادی مقصد عام آدمی تک سمارٹ فون پہنچانا اور چھوٹے کاروباری افراد کو ای کامرس کی جانب لانا ہے۔ اس پالیسی کے پاکستانی معیشت کو کیا فوائد ہوگے؟ دیکھیں اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: