صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اربن فلڈنگ پر قابو پانے کے لیے حکومت نے ’رین ہارویسٹنگ سسٹمز‘ قائم کیے ہیں جن کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ شہر کے مختلف مقامات پر بنائے گئے کنوؤں میں بارش کا پانی ذخیرہ کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ