پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کےلیے پروازوں کا آغاز
پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کےلیے پروازوں کا آغاز
پیر 4 اگست 2025 19:59
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) سعودی دارالحکومت ریاض سے 5 اگست سے سیالکوٹ جبکہ ملتان کے لیے 8 اگست سے نئی پروازوں کا آغاز کر رہی ہے۔ مزید دیکھیے ریاض سے اردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی رپورٹ میں۔