Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں خواتین کے درمیان لکڑیاں کاٹنے کا مقابلہ

فرانس میں خواتین کے درمیان لکڑیاں کاٹنے کا مقابلہ ’سٹہل ٹمبر سپورٹس چیمپیئن شپ 2025‘ کا انعقاد ہوا۔ چیمپیئن شپ میں شریک جولیا باروسکی نے کہا کہ ’مجھے فخر محسوس ہوتا ہے جب میں وہ کام کرتی ہوں جو مرد بھی کرتے ہیں‘۔  دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو
 

شیئر: