فرانس میں ونٹیج موٹر سائیکل ریلی: ’مزہ ہی الگ ہے‘ منگل 27 مئی 2025 8:39 فرانس میں ونٹیج موٹر سائیکل ریلی میں یورپ بھر سے ہزاروں بائیکرز نے حصہ لیا جس میں جدید موٹر سائیکلز بھی نظر آئیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا مقصد کلاسک اور ماڈرن بائیکس کے شوقین افراد کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ فرانس ونٹیج کلاسک ماڈرن موٹر سائیکل بائیک ریلی یورپ ملٹی میڈیا اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں