سعودی وزارت اطلاعات کی جانب سے ’مرکزی حج میڈیا سینٹر‘ قائم
سعودی وزارت اطلاعات کی جانب سے ’مرکزی حج میڈیا سینٹر‘ قائم
پیر 2 جون 2025 19:44
مکہ مکرمہ میں سعودی وزارت اطلاعات کی جانب سےحج 2025 ’مرکزی حج میڈیا سینٹر‘ قائم کیا گیا ہے جہاں مختلف وزارتوں کے سٹالز خصوصی طور پر لگائے گئے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ارسلان ہاشمی کی ایز لائیو میں