قطیف: کلاسک کار فیسٹیول میں 300 سے زائد قدیم اور تاریخی گاڑیاں
اتوار 22 نومبر 2026 13:34
سعودی عرب کے شہر قطیف کے کلاسک کار فیسٹیول میں 300 سے زائد قدیم اور تاریخی گاڑیوں کی نمائش کی گئی۔ یہ نمائش قطیف سیزن 2026 کے ایک حصے کے طور پر منعقد کی گئی ۔ نمائش نے گاڑیوں کے شوقین افراد، فیملیز اور وزیٹرز کے لیے ایک منفرد تجربہ پیش کیا گیا۔