Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے قومی دن پر کراچی کی سڑکوں کو سجا دیا گیا

سعودی عرب کے 95ویں قومی دن کی مناسبت سے پاکستان کے شہر کراچی کو بھی سجایا گیا ہے۔ 23 ستمبر کو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے سعودی عرب کے قومی دن پر یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور شہر کے مختلف مقامات پر سعودی قومی دن کی مناسبت سے برقی قمقمے اور پوسٹرز آویزاں کیے گئے۔

شیئر: