Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واٹر فرنٹ پریڈ اور ثقافتی تقریبات کے ساتھ جازان فیسٹیول کا شاندار آغاز

جازان فیسٹیول 2026 کا آغاز ہو گیا ہے جو اگلے سال فروری کے آخر تک جاری رہے گا۔ اس فیسٹیول کا مقصد مقامی اور بین الاقوامی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو میں

شیئر: