Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ویلی پارک‘: جازان میں ایک نیا تفریحی مقام

اپنے سرسبز پہاڑوں، ساحلوں اور جزیروں کی وجہ سے جازان ریجن سعودی عرب کے سب سے نمایاں سیاحتی مقامات میں سے ایک بن گیا ہے۔ سیاح سال بھر بڑی تعداد میں جازان ریجن کا رخ کرتے ہیں۔
سیاحت اور ترقی کو مزید فروغ دینے کے لیے جازان کی میونسپلٹی مسلسل اعلٰی معیار کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے تاکہ عوامی سہولیات کو بہتر بنایا جا سکے اور پورے علاقے میں معیار زندگی کو بلند کیا جا سکے۔  ان میں سب سے نمایاں منصوبوں میں سے ایک جیزان شہر میں ویلی پارک کا منصوبہ ہے، جسے اعلیٰ ترین منصوبہ بندی اور انجینیئرنگ کے معیار کے مطابق تیار کیا جا رہا ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو میں

شیئر: