Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایام تشریق کے دوسرے دن کی رمی کے بعد حجاج اپنی رہائش کی طرف گامزن

ایام تشریق کے دوسرے دن کی رمی مکمل کرنے کے بعد حجاج کرام اپنی رہائشی مقامات کی طرف گامزن ہیں۔ حج 2026 بہترین انتظامات کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ 18 لاکھ کے قریب حجاج نے مناسک حج روحانی اور پرسکون ماحول میں مکمل کیے۔ مزید تفصیل دیکھیے ارسلان ہاشمی کی ایز لائیو میں

شیئر: