جنگ کے باعث ایندھن کی قلت، سوڈان میں روایتی کولہو پھر سے فعال
جنگ کے باعث ایندھن کی قلت، سوڈان میں روایتی کولہو پھر سے فعال
منگل 29 ستمبر 2026 6:35
سوڈان کی جنگ کے دوران ایندھن کی قلت سے سپلائی متاثر ہونے کے بعد الابیض میں تِل کا تیل نکالنے والے کولہو استعمال میں آ رہے ہیں۔ مزدور لکڑی سے بنے کولہو کو اونٹوں کے ذریعے استعمال کرتے ہوئے تل سے تیل نکالتے ہیں۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو