یورپ میں نوجوانوں کی احتجاجی لہر جرمنی بھی پہنچ گئی، جہاں ملک کے تقریباً 34 شہروں میں ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل کمیشن پر آ گئے۔ مظاہرین نے بہتر تعلیم، مہنگائی میں کمی اور لازمی فوجی سروس کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران متعدد شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جبکہ فرینکفرٹ میں مظاہرہ پرتشدد ہو گیا جہاں نقاب پوش افراد نے دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ اے ایف پی کی رپورٹ