پاکستانی شہری محمد جاوید سے شادی کرنے والی 57 سالہ سری لنکن خاتون رسینا شریف گزشتہ 17 برس سے کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔ شوہر کی وفات کے بعد وہ سری لنکا واپس جانا چاہتی ہیں لیکن حکومت پاکستان کی جانب سے عائد 15 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کی وجہ سے ملک نہیں چھوڑ سکتیں۔ تفصیل بتا رہے ہیں اردو نیوز کے زین علی