20 جون ، 2024 منٰی میں صفائی کا کام شروع، 103 ہزار ٹن کچرا اٹھا لیا گیا، جراثیم کش ادویہ کا سپرے جاری
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔