Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیلٹ متاثرین کا سرینگر میں احتجاج

سری نگر۔۔۔۔۔وادی کشمیر میں احتجاجی مظاہروں کے دوران جزوی یا کلی طورپر نابینا ہونے والے نوجوانوں نے حکومت اور عوام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھرے والی بندوق سے آنکھیں گنوانے والوں کی تعداد 1250ہے اور محض 13متاثرین کو ملازمت اور معاوضہ دیا گیا ۔پیلٹ متاثرین ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا’’ہم انصاف چاہتے ہیں ، ہماری آنکھیں ہم سے مت چھینئے۔پیلٹ بندوق کا استعمال بند کیا جائے۔ انسانی حقوق کے محافظ کہیں ہیں؟، آنکھیں قیمتی ہیں۔
مزید پڑھیں:------جہاں گائے کٹے گی، وہیں قصائی بھی کٹے گا، گئورکشکوں کا اعلان

شیئر: