Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں سنیکرز کون نمائش، ٹرمپ کے دستخط شدہ جوتے توجہ کا مرکز

جدہ میں سنیکرز کون نمائش جاری ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط شدہ ٹرمپ سنیکرز بھی نمائش کا حصہ ہیں۔ اس نمائش میں 60 بین الاقوامی اور 40 مقامی برانڈز شریک ہیں۔ نمائش کورنیش سرکٹ میں منعقد کی جا رہی ہے۔ مزید ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: