Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پونے کے چائے والےکی ماہانہ آمدنی 12لاکھ روپے

نئی دہلی۔۔۔۔یہ آپ کو سننے میں ذرا عجیب لگے کہ کوئی چائے والا کیسے مہینے میں لاکھوں روپے کماسکتا ہے لیکن یہ کوئی عام چائے والا نہیں بلکہ مہاراشٹر کے سب سے امیر چائے والے ہیں جوماہانہ 12لاکھ روپے کماتے ہیں۔ نوناتھ نے بتایا کہ پونے میں چائے برانڈ کا آئیڈیا  2011ء میں آیا تھا۔’’ یوئلے ٹی ہاؤس‘‘ اتنا معروف ہوا کہ اسے دنیا بھر میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔ شہر میں اُن کے2ٹی اسٹال ہیں جہاں روزانہ 3سے4ہزار کپ چائے فروخت ہوتی ہے جس سے ماہانہ 10،12لاکھ روپے کی آمدنی ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں:- - - - -آدھار کوبینک کھاتوں سے منسلک کرنے کی مدت بڑھائی جائے ، ایسوچیم

شیئر: