چین میں 19 مسافروں کی گنجائش رکھنے والے پہلے الیکٹرک کمرشل طیارے کی دو پائلٹ کے ساتھ آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ سرکاری طیارہ ساز کمپنی کامیک کے تیار کردہ طیارے سی ای 25 اے نے 16 منٹ 38 سیکنڈ میں 60.4 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ روئٹرز کی ویڈیو