اسلام آباد میں جہاں گاڑی، موٹر سائیکل اور سکوٹی چلانا سیکھنے والوں کا رش رہتا ہے، وہیں ہارس رائیڈنگ یعنی گھڑ سواری کے شوقین افراد بھی کسی سے پیچھے نہیں، جو باقاعدہ سپیشل کورس کے ذریعے اس فن کے داؤ پیچ سیکھ رہے ہیں۔ لیکن یہ کلب کہاں واقع ہے اور گھڑ سواری کیسے سیکھی جاتی ہے؟ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ