Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ملازمتوں کیلئے درخواستیں طلب

نئی دہلی۔۔۔۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی دہلی نے نئی ملازمتوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے ۔ یہ ملازمتیں ٹیچرز کیلئے نہیں بلکہ یونیورسٹی میں دیگر شعبوں کے  52عہدوں کیلئے ہیں ۔ملازمت کیلئے درخواست فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 21مئی 2018ہے۔ یہ فارم اسسٹنٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرانا ہوگا۔درخواست فارم جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ jmi.ac.inکے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔
درخواست جمع کرنے کی تاریخ:۔۔۔۔20اپریل 2018ء
درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ:۔۔۔۔21مئی 2018ء
درخواست فارم فیس: Ge/OBCامیدواروں کیلئے 500روپے
SC/ST/اور دیگر پیشہ کے امیدواروں کیلئے250روپے۔
امیدوار کو درخواست فیس ڈرافٹ کے ذریعے جمع کرانی ہوگی۔
تفصیلی معلومات کیلئے جامعہ کی ویب ساء سے رجوع کریں۔
http://jmi.ac.in/upload/advertisement/jobs_advt02_2018april20.pdf
درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے لنک:
http://jmi.ac.in/upload/menuupload/JobForm.pdf
مزید پڑھیں:- - - - -تاج محل کا دیدارکرنے پہنچے حامد کرزئی

شیئر: