کوئٹہ میں ’جناح پیپلز ٹرین‘ سروس کا آغاز
بلوچستان میں سریاب سے کچلاک کے درمیان صوبے کی پہلی میٹرو ’جناح پیپلز ٹرین‘ سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے جو 32 کلومیٹر کے ٹریک پر چلائی جائے گی۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین اس ویڈیو رپورٹ میں۔