Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوبامہ ، کلنٹن اور کانگریس کو ہدف بنانے کیلئے بارودی پارسلوں کی لہر

25اکتوبر2018ء بروز جمعرات سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی جریدے الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے گابون و سینیگال کے سربراہوں، سعد الحریری اور سلمان بن حمد کی ملاقاتیں 
٭خاشقجی کے ساتھ جو کچھ ہوا بھیانک جرم ہے ، قصور واروں کا احتساب کیا جائیگا ، محمد بن سلمان
٭گزشتہ برسوں کے دوران سعودی عرب کی تیل کے ماسواء ذرائع سے آمدنی 3گنا بڑھ گئی
٭شام سے متعلق امریکہ اور روس کی اسکیموں میں اختلافات ،محاذ آرائی کی علامتیں نمودار 
٭اوبامہ ، کلنٹن اور کانگریس کو ہدف بنانے کیلئے بارودی پارسلوں کی لہر
٭اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے فلسطینیوں کو حکومت خود اختیاری سے زیادہ اور ریاست سے کم کی پیشکش کر دی
٭عراق کے قائم مقام وزیراعظم عبدالمہدی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے قومی پروگرام پیش کر دیا
٭بحرین کے حکام نے انتخابی مہم چلانے کیلئے قطر سے مالی مدد لینے والے اپنے 2شہریوں سے پوچھ گچھ شروع کر دی
٭سعودی عرب نے ماحوالیاتی تحفظ کیلئے عربوں کو مشترکہ جدوجہد کا مشورہ دیدیا
٭موسم سرما شروع ہوتے ہی کردستان میں تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے 

شیئر: