Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راہول نے ”اسپیشل بچوں“ کیساتھ شطرنج کھیلا

نئی دہلی ۔۔ کانگریس کے صدر راہول گاندھی  چھٹیوں پر ان دنوں شملہ میں ہیں جہاں انہوں نے ”اسپیشل بچوں“ کیساتھ شطرنج کھیلا۔ اس موقع پر راہول کے ہمراہ انکی بہن پرینکا واڈاربھی تھیں۔5ریاستی انتخابات میں کانگریس کویہاں سے کامیابی حاصل ہوئی ہے اور راہول گاندھی کا دورہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے انتخابات میں کانگریس نے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں واضح برتری حاصل کی تھی۔
 

شیئر: