گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور میں آج بھی متعدد راستے بند
گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور میں آج بھی متعدد راستے بند
پیر 12 اکتوبر 2026 10:27
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج لگنے کے بعد آج بھی کئی راستے کنٹینرز کی وجہ سے بند ہیں جس سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور وہ ایسے اقدامات کو ’جمہوریت کے خلاف‘ قرار دے رہے ہیں۔ مزید تفصیل اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں