Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد اسلام آباد سے کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنے کے بعد اسلام آباد میں انتظامیہ نے تقریباً تین ہفتے پہلے رکھے گئے  کنٹینرز ہٹانے کام شروع کیا ہے۔  خیبر پختونخوا میں حکمراں جماعت تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان تھا جس کے بعد شہر کے تمام داخلی راستوں اور ریڈ زون کے اطراف کنٹینرز رکھے گئے تھے۔ صحافی احتشام یوسف کی رپورٹ
 

شیئر: