Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمارٹ سٹمپس نے نوبال کو آؤٹ کر دیا؟

کرکٹ کے کھیل میں انجانے میں امپائر سے ہونے والی غلطی پورے میچ کا نقشہ بدل دیتی ہے۔ کچھ ایسا ہی مسئلہ نو بال کا بھی ہے جو کبھی کبھی امپائر کی نظروں سے اوجھل رہ جاتی ہے۔ لیکن ایک پاکستانی سٹارٹ اپ نو ایرک نے ایسی سمارٹ سٹمپس تیار کی ہیں جو نو بال کی بروقت نشاندہی کر کے امپائر کو متنبہ کر دیتیں ہیں۔ مزید اسلام آباد سے دیکھیے حسن ںاصر خان کی اس دیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: