Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں بسنت کے لیے پتنگ سازی شروع

لاہور میں بنگلہ دیش اور برما سے منگوائے گئے مخصوص بانس سے پتنگوں کی تیلیاں اور کمان بنانے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے کاریگر آنے والی بسنت کے لیے لاکھوں پتنگوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: