کراچی کے بھیگے بھیگے موسم میں شہری کیوں پریشان؟ پیر 29 جولائی 2019 15:41 کراچی میں تھوڑی سی بارش شہریوں کے لیے رحمت کے بجائے زحمت کیوں بن جاتی ہے؟ کہیں پانی جمع ہوجاتا ہے کہیں بجلی کی آنکھ مچولی۔ مزید دیکھیے توصیف رضی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں کراچی بارش پاکستان مون سون شیئر: واپس اوپر جائیں