Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں تیار کردہ ’منی‘ الیٹرک کار کی دیہی علاقوں میں مانگ زیادہ

وولنگ ہانگ کوانگ منی ایسی الیکٹرک گاڑی ہے جو چین کے جنوبی شہر لیوژو میں ہر طرف نظر آتی ہے۔ لیوژو میں الیکٹرک وہیکلز چارج کرنے کے لیے پورے شہر میں سٹیشن  بنائے گئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: