خانہ کعبہ کی چھت، دیواروں اور غلاف کی صفائی بدھ 22 اپریل 2020 20:23 خانہ کعبہ کی چھت، دیواروں اور غلاف کی صفائی کی گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے پیش نظر غلاف کعبہ کو سینیٹائز بھی کیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں خانہ کعبہ صفائی رمضان اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں