Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیگاری جہاں زندگی آج بھی زمانہ قدیم کی تاریکی میں ٹھہری ہوئی محسوس ہوتی ہے

بلوچستان میں ایک خاتون اور ایک مرد کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا واقعہ اس وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ڈیڑھ مہینے قبل ہونے والے یہ قتل سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ہی موضوع بحث بنا۔ مقامی لوگ قبائلی روایات یا خوف کی وجہ سے معاملے کو چھپا دیتے ہیں مگر اس بار علاقے میں بدامنی کی خراب صورتحال، جغرافیائی تنہائی اورعدم رسائی بھی ایک بڑی وجہ بنی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: