’اہمیت کا اندازہ نہیں تھا،‘ شناختی دستاویزات کے بغیر رہنے والوں کی زندگی کیسی؟
’اہمیت کا اندازہ نہیں تھا،‘ شناختی دستاویزات کے بغیر رہنے والوں کی زندگی کیسی؟
بدھ 23 جولائی 2025 6:13
کراچی کی 55 سالہ مریم سلیمان کا آج تک شناختی کارڈ نہیں بنا جس کے باعث نہ صرف وہ خود بلکہ ان کی اگلی نسل بھی شناخت کے بحران میں مبتلا ہے۔ شناختی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کن مشکلات کا سامنا ہے جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔