یونان میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن پیر 18 اکتوبر 2021 17:07 یونان کے قدیم قصبے اولمپیا میں بیجنگ سرمائی اولمپکس کی مشعل روشن کر دی گئی۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث تقریب کو مختصر رکھا گیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔ مشعل روشن کورونا وائرس وبا تقریب urdunews اولمپیا اولمپکس اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں