دو دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد لاہور میں آنے والی بسنت اب زیادہ دور نہیں اور دوسرے شہروں سے بھی لوگ اس جشن کو منانے کے لیے لاہور پہنچ رہے ہیں جبکہ جگہ صوبائی حکومت کی طرف سے لوگوں کی سہولت کے لیے کیمپ بھی لگائے گئے ہیں جہاں ضوابط سے متعلق کتابچوں کے علاوہ موٹر سائیکل کے حفاظتی راڈز بھی مفت دستیاب ہیں۔ اس وقت بسنتی رنگوں سے سجے لاہور کے مختلف علاقے کیسا منظر پیش کر رہے ہیں۔
بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز اس ویڈیو رپورٹ میں